لندن میں نیشنل ہیلتھ سروس (این ایچ ایس) کے اسپتالوں پر سائبر حملے کے بعد لندن کے اسپتالوں نے دوبارہ کاغذی ریکارڈز کا استعمال شروع کردیا۔ اخبار جنگ کے مطابق برطانوی میڈیا کے مطابق مریضوں کے خون ٹیسٹ رزلٹ کمپیوٹرز کے بجائے کاغذ پر دیے جارہے ہیں۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved