برطانیہ میں این ایچ ایس پر سائبر حملوں کا الزام روسی گروپ’کلن‘ پر عائد کیا جا رہا ہے۔ برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق این ایچ ایس اسپتال پر سائبر حملے کے بعد خون کی منتقلی کا نظام متاثر ہے جس کی وجہ سے اسپتال میں متعدد آپریشن منسوخ کر دیے گئے ہیں۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved