حادثہ صبح 9 بجے کے وقت پیش آیا، مال گاڑی سے تصادم کے بعد مسافر ٹرین کی تین بوگیاں پٹری سے اتر گئیں:
کولکتہ میں مسافر ٹرین اور مال گاڑی میں تصادم سے 15 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔









