صدارتی الیکشن سے پہلے جوبائیڈن کو عدالت کی جانب سے جھٹکا لگا ہے، امریکی ریاستوں کینساس اور میزوری میں وفاقی عدالتوں کے دو ججوں نے طلبہ کے قرض کی ادائیگی سے متعلق صدر جو بائیڈن کے منصوبہ کو جزوی طور پر روک دیا ہے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved