لوک سبھا انتخابات میں اپنی حالیہ کامیابی سے خوش ہوکر، مہا وکاس اگھاڑی نے ایک بار پھر ممبئی میں ‘مٹی کے بیٹے’ کی گھٹتی ہوئی آبادی کا مسئلہ اٹھایا ہے۔ یہ اس وقت سامنے آیا ہے جب مہاراشٹر میں آئندہ قانون ساز کونسل اور اسمبلی انتخابات کی تیاری ھو رھی ہے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved