نئی دہلی، 26 جون (یو این آئی) لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف راہل گاندھی نے اوم برلا کو ایوان کا اسپیکر منتخب ہونے پر مبارکباد دی اور امید ظاہر کی کہ اسپیکر کے طور پر وہ ہر پارٹی کا احترام کریں گے اور غیر جانبداری سے سب کی بات سنیں گے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved