ایرانی صدارتی انتخابات میں مسعود پزشکیان نے کامیابی حاصل کی اور ملک کے صدر بن گئے۔مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایران میں صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں ووٹوں کی گنتی مکمل ہوگئی اور مسعود پزشکیان ملک کے صدر بن گئے ہیں۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved