امریکا میں مقیم برطانوی شہزادے ہیری اب اپنے دوستوں اور آبائی وطن کی یاد ستانے لگی۔برطانوی شاہی خاندان کی تاریخ پر نظر رکھنے والے ٹام کوئین نے برطانوی اخبار دی مرر کو بتایا کہ شہزادہ ہیری کے دوست بھی ان سے ملنے نہیں آتے کیونکہ وہ ان کی اہلیہ میگھن مارکل کو ناپسند کرتے ہیں۔









