انسانی حقوق کی علم بردار اور نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے ایک بار پھر غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کردیا۔
برطانوی ٹی وی کو انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ اب تک غزہ میں 80 فیصد تعلیمی ادارے تباہ کردیے گئے ہیں، غزہ کے بچے بنیادی سہولیات سے محروم اور انتہائی مشکل زندگی بسر کرنے پر مجبور ہیں۔









