مراداآباد(بھاشا)مرادآباد کے میناٹھیرعلاقہ میں ایک ۹ سال کی لڑکی کا آبروریزی کے بعد قتل کئے جانے کا معاملہ روشنی میں آیا ہے۔پولیس کے ایک ترجمان نے بتایاکہ مراداآباد میناٹھنیر علاقہ میںکل دیر رات سلیم نام کے ایک نوجوان نے ۹ سالہ لڑکی کی آبروریزی کی اوربعد میں چاقوںسے اسے قتل کردیا۔ لڑکی کٹہرعلاقہ کے ملک کی رہنے والی تھی۔ ترجمان نے بتایا کہ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے اورلاس کو پوسٹ مارٹم کیلئے بھیج دیا ہے۔