غزہ: اسرائیل اور فلسطین کے درمیان جنگ بندی کے لیے ہونے والے قاہرہ مذاکرات میں حماس نے اپنا وفد نہ بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔
فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے مذاکرات میں وفد کی شرکت کو 2 جولائی کو طے پانے والے معاہدے پر عملدرآمد سے مشروط کر دیا ہے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved