کربلائے معلی میں زائرین امام حسین نے صیہونی حکومت کا پرچم نذرآتش کیا۔
حزب اللہ عراق کے سیکورٹی چیف ابوعلی العسکری کا پیغام جاری ہونے کے بعد ندائے الاقصی موکب کے سامنے زائرین امام حسین علیہ السلام نے غاصب صیہونی حکومت کا پرچم نذر آتش کیا۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved