کیف: روس کی فضائیہ نے یوکرین کے دارالحکومت کیف کے مرکزی گرڈ اسٹیشن پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہو گئے۔ فضائی حملے میں سیکڑوں ڈرون اور میزائل داغے، دارالحکومت کے ہزاروں شہریوں نے میٹرو اسٹیشنوں میں پناہ لے کر اپنی جان بچائی۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved