دنیا میں کئی لوگ ایسے ہیں جن کا ماننا ہے کہ وہ کھانے کیلئے جیتے ہیں جبکہ کئی خواتین ایسی ہیں جو اپنے بناؤ سنگھار پر بے دریغ خرچ کرنے میں بھی نہیں جھجھکتیں لیکن جاپان سے تعلق رکھنے والی خاتون ساکی تموگامی ان دونوں اصولوں کے برعکس اپنی کفایت شعاری کے باعث دنیا بھر میں مقبول ہیں۔









