امریکی ریاست کیلیفورنیا میں اسکولوں میں بچوں کو فراہم کی جانے والی متعدد غیر صحت بخش غذاؤں پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔کیلیفورنیا کی قانون ساز اسمبلی نے دو طرفہ حمایت کے ساتھ ایک بل منظور کیا ہے جس کا نام ’کیلیفورنیا اسکول فوڈ سیفٹی ایکٹ‘۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved