نئی دہلی، 05 ستمبر (یواین آئی) بین الاقوامی سطح پر خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کے باوجود پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں آج گھریلو سطح پر جوں کی توں رہیں جس کی وجہ سے دہلی میں پٹرول 94.72 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 87.62 روپے فی لیٹر پر رہا۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved