کینیا میں چند روز کے اندر ہی اسکول میں آتشزدگی کا تیسرا واقعہ پیش آگیا، آگ سے اسکول کی ہاسٹل مکمل طور پر تباہ ہوگئی۔
گزشتہ ہفتے جمعرات کے روز کینیا کے ایک پرائمری بورڈنگ اسکول کے ہاسٹل میں آگ لگنے سے 17 سے زائد بچے ہلاک ہوگئے تھے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved