جب ہم بین الاقوامی دوروں پر جاتے تھے تو کئی خواتین مداح صرف انہیں دیکھ کر بے ہوش ہو جاتی تھیں: اداکار کی اہلیہ کی گفتگو
بالی وڈ کے سینئر و کامیاب اداکار گووند ارجن آہوجا المعروف گووندا کی اہلیہ نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے شوہر کی ایک دیوانی مداح نوکرانی بن کر گھر میں 20 روز تک رہتی رہی۔









