ممبئی، 20 ستمبر (یو این آئی) ہندی فلم انڈسٹڑی میں بیڈمین کے نام سے مشہور گلشن گروور کاایک ایسے اداکار کے طور پر شمار کیا جاتا ہے جنہوں نے اپنی اداکاری کے ذریعہ نہ صرف بالی ووڈ میں بلکہ ہالی ووڈ میں بھی اپنی مضبوط شناخت قائم کی ہے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved