رباط مراکش میں بارہویں صدی عیسوی میں بنائی گئی مسجد کی تعمیر نو شروع کردی گئی۔یہ مسجد 2023ء میں آنے والے زلزلے سے بری طرح متاثر ہوئی تھی اور اس کی بنیادیں زمین بو س ہوگئی تھیں۔ تعمیر نو میں مسجد کے محراب اور منبر کو پہلے کی طرز پر بنانے کی کوشش کی جارہی ہے۔