ممبئی میں موسلادھار بارش کے باعث مسافر سڑکوں پر پھنس گئے۔ میڈیا کے مطابق گزشتہ شام ہونے والی بارش کے باعث کئی سڑکیں پانی میں ڈوب گئیں جس سے ٹریفک کی روانی بری طرح متاثر ہوئی ہے جبکہ کچھ پروازوں کا رُخ بھی موڑنا پڑا۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved