یحییٰ سریع نے کہا ہے کہ امریکی ڈرون دشمن کا گیارہواں ڈرون ہے جسے مار گرایا گیا۔
یمن کی مسلح افواج کے ترجمان یحییٰ سریع نے کہا ہے کہ یمنی فضائی دفاعی نظام نےصعدہ صوبے کی فضا میں جارح دشمن امریکہ کا ڈرون MQ-9 کو مار گرایا ۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved