مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں پر حزب اللہ کے میزائل حملوں کو روکنے میں ، صیہونی حکومت کا آئرن ڈوم ناکام رہا ہے۔
حزب اللہ نے مقبوضہ شہر حیفا کے اطراف کے علاقوں اور لبنان کی سرحد کے قریب متعدد صیہونی فوجی اڈوں پر حملے کئے ہیں ۔ عینی شاہدوں نے شہر حیفا کے اطراف میں پے در پے متعدد دھماکوں کی آوازیں سنے جانے کی خبر دی ہے۔
![]()








