ایران کے بیلسٹک میزائل ہدف پر لگے، اسرائیلی جنگی کابینہ کا اجلاس بنکر میں طلب ایران کے حملوں کے بعد اسرائیل نے جنگی کابینہ کا اجلاس بنکر میں طلب کرلیا ہے۔ ایران کی جانب سے داغے گئے بیلسٹک میزائل کا ہدف تل ابیب تھا۔ مقبوضہ بیت المقدس سمیت پورے اسرائیل میں سائرن بجنے لگے ہیں ۔








