ایڈیٹر کو خط
ہم سے رابطہ
ایڈیٹر کو خط
ہم سے رابطہ
مشرق وسطی
ایران -اسرائیل تنازعہ
فلسطین-اسرائیل
صحت
Health
عالم اسلام
Muslim Jagat
متفرقات
Miscellaneous
مضامین
Articles
کھیل کود
Sports
خصوصی
Special
سائنس اور ٹیکنالوجی
Science and Technology
تفریح
Entertainment
تجارت
Business
دیگر ریاستیں
لکھنو
Lucknow
اتر پردیش
Uttar Pradesh
بین اقوامی
International
قومی
National
Home
Menu
مشرق وسطی
ایران -اسرائیل تنازعہ
فلسطین-اسرائیل
صحت
Health
عالم اسلام
Muslim Jagat
متفرقات
Miscellaneous
مضامین
Articles
کھیل کود
Sports
خصوصی
Special
سائنس اور ٹیکنالوجی
Science and Technology
تفریح
Entertainment
تجارت
Business
دیگر ریاستیں
لکھنو
Lucknow
اتر پردیش
Uttar Pradesh
بین اقوامی
International
قومی
National
Home
BREAKING NEWS
وٹامن کے کی کمی درجنوں سنگین بیماریوں کا خدشہ، ماہرین سے جانیں ابتدائی علامات اور احتیاطی تدابیر
اسرائیل کا تہران پر بڑے پیمانے پر حملوں کی نئی لہر کا آغاز
’ہم چاہتے تھے وزیر اعظم بنیں، اب راجیہ سبھا جا کر ریٹائر ہو جائیں گے‘، اکھلیش یادو نے نتیش کمار کے فیصلے پر کسا طنز
راجستھان صبح سویرے زلزلے کے جھٹکے، لوگ خوف کے مارے گھروں سے باہر نکل پڑے
نئی تحقیق: دنیا بھر میں سمندری سطح اندازوں سے تقریباً ایک فٹ زیادہ بلند
امریکی نیوز چینل کی تحقیقات میں ایران کی جنگی کامیابیوں کی تصدیق
چین: بطخ کے پیٹ سے بھاری مالیت کا سونا برآمد
دبئی اور بحرین میں دھماکوں کی آوازیں ۔
سعودی عرب کا شیبہ آئل فیلڈ اور فضائی اڈے پر حملے ناکام بنانے کا دعویٰ
ایرانی پاسداران انقلاب کا امریکی صدر کو چیلنج
Home
Highlighted News
ٹرمپ ایسی فوج چاہتے جو صرف ان سے وفادار ہو: کملا ہیرس
ٹرمپ ایسی فوج چاہتے جو صرف ان سے وفادار ہو: کملا ہیرس
Posted By:
Admin
on:
October 24, 2024
Print
Email
ڈونلڈ ٹرمپ کے چیف آف اسٹاف جان کیلی کی جانب سے سابق صدر کو ہٹلر سے تشبیہ دینے پر حریف صدارتی امیدوار کملا ہیرس برس پڑیں۔
ری پبلکن کے صدارتی امیدوار اور سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ہٹلر سے تشبیہ دینے پر کملا ہیرس نے ٹرمپ کے چیف آف اسٹاف کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔
کملا ہیرس نے تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کو ہٹلر سے تشبیہ دینا خوفناک اور خطرناک ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ جان کیلی کے بیان سے ظاہر ہوتا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ ایسی فوج چاہتے جو صرف ان سے وفادار ہو، چاہے وہ قوانین کو اپنے پاؤں تلے روند دیں۔
Tags:
Trump wants an army that is only loyal to him: Kamala Harris
Share
0
Tweet
Share
Share
Previous
کیا واقعی سلمان خان نے کالے ہرن کا شکار کیا تھا؟ بالی وڈ اسٹار کی پرانی ویڈیو وائرل
Next
ادھو ٹھاکرے خاندان کا ایک اور فرد انتخابی میدان میں اترا، باندرہ ایسٹ میں ذیشان صدیقی سے مقابلہ
About the author
Admin
Related Articles
وٹامن کے کی کمی درجنوں سنگین بیماریوں کا خدشہ، ماہرین سے جانیں ابتدائی علامات اور احتیاطی تدابیر
March 07, 2026
اسرائیل کا تہران پر بڑے پیمانے پر حملوں کی نئی لہر کا آغاز
March 07, 2026
’ہم چاہتے تھے وزیر اعظم بنیں، اب راجیہ سبھا جا کر ریٹائر ہو جائیں گے‘، اکھلیش یادو نے نتیش کمار کے فیصلے پر کسا طنز
March 07, 2026
E-Paper
Featured Video!
Cartoon / Picture of the day!
advertisement
advertisement
Copyright Dailyaag - All Rights Reserved