اسرائیلی پارلیمنٹ نے اقوامِ متحدہ کی ریلیف ایجنسی انروا پر پابندی کا بل منظور کر لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی پارلیمنٹ کی جانب سے اسرائیلی حکام اور ریلیف ایجنسی کے درمیان روابط پر پابندی لگا دی گئی۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved