اس جنگ میں بچوں کی شہادتوں کی تعداد مجموعی شہادتوں کی ایک تہائی سے زائد ہے اور کئی بچے لاپتا ہیں، ٹیم لیڈر یونیسیف اقوام متحدہ کے بچوں کے ادارے یونیسیف نے کہا کہ غزہ میں واقع جبالیہ کیمپ پر گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران اسرائیل کی بمباری سے 50 سے زائد بچے شہید ہوگئے۔









