الیکشن کمیشن نے اتر پردیش سمیت 3 ریاستوں میں ہونے والے ضمنی انتخابات کی تاریخ میں تبدیلی کا اعلان کیا ہ ے۔ پیر کے روز الیکشن کمیشن نے اس سلسلے میں جانکاری دیتے ہوئے بتایا کہ اتر پردیش، کیرالہ و پنجاب میں 13 نومبر کی جگہ اب 20 نومبر کو ووٹ ڈاے جائیں گے۔Copyright Dailyaag - All Rights Reserved