میڈیا کے مطابق پولیس نے فوری طور پر تفتیش شروع کر دی جس سے معلوم ہوا کہ یہ دھمکی آمیز کال ریاست چھتیس گڑھ کے شہر رائے پور سے آئی۔ ممبئی پولیس نے باندرا پولیس اسٹیشن میں مقدمہ درج کر لیا ہے اور کال ٹریس کر کے ملزم کا پتہ لگا لیا ہے جس کی شماخت فیضان کے نام سے ہوئی ہے۔









