ریلوے اسٹیشن پر دھماکے میں 21افراد جاں بحق اور 50 سے زیادہ زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق واقعے کی اطلاع ملتے ہی قانون نافذ کرنے والے اداروں اور ریسکیو کی ٹیمیں جائے وقوع کی جانب روانہ ہوئیں۔ دھماکا ریلوے اسٹیشن کے پلیٹ فارم پر ہوا، جس میں 21 افراد جاں بحق اور 50سے زیادہ زخمی ہوئے۔









