نیپال کے دارالحکومت کاٹھمنڈو میں اسرائیلی سفارت خانے کے سامنے احتجاجی مظاہرے کی خبر ہے۔ نیپال کے دارالحکومت کاٹھمنڈو میں غزہ اور لبنان کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کی وحشیانہ جارحیتوں کے خلاف یہ مظاہرے مختلف سیاسی جماعتوں اور تنظیموں کی اپیل پر انجام پائے۔









