غزہ اور لبنان میں جاری بچوں کے قتلِ عام کے دوران اقوامِ متحدہ کے زیرِ اہتمام دنیا بھر میں بچوں کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے۔ اقوامِ متحدہ کے مطابق اس وقت غزہ بچوں کے لیے قبرستان میں تبدیل ہو چکا ہے جہاں ہر 30 منٹ میں ایک بچہ قتل ہو رہا ہے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved