جنوبی لبنان پر اسرائیل کی بمباری میں طبی عملے کے 7 ارکان شہید ہوگئے۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق اسرائیلی فورسز نے میزائل حملے میں 11 منزلہ عمارت کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں عمارت ملبے کا ڈھیر بن گئی۔ عمارت میں رہائشی فلیٹس اور دکانیں تھیں۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved