اے آئی ایم آئی ایم کے رکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی نے اجمیر شریف درگاہ سے متعلق حالیہ تنازعہ پر جمعرات کو بی جے پی اور آر ایس ایس پر سخت نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ درگاہ پچھلے 800 سالوں سے وہاں موجود ہے اور یہاں تک کہ وزیر اعظم نریندر مودی بھی وہاں “چادر” بھیجتے ہیں۔









