غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملے جاری ہیں، جمعہ کی صبح سے جاری کارروائی میں مزید 42 فلسطینی شہید اور 133 زخمی ہوئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیل کے نصیرات پناہ گزین کیمپ میں تازہ حملے میں 24 فلسطینی جان سے گئے جبکہ کمال عدوان اسپتال کے آئی سی یو ڈائریکٹر بھی شہید ہو گئے۔









