ایڈیٹر کو خط
ہم سے رابطہ
ایڈیٹر کو خط
ہم سے رابطہ
فلسطین-اسرائیل
صحت
Health
عالم اسلام
Muslim Jagat
متفرقات
Miscellaneous
مضامین
Articles
کھیل کود
Sports
خصوصی
Special
سائنس اور ٹیکنالوجی
Science and Technology
تفریح
Entertainment
تجارت
Business
دیگر ریاستیں
لکھنو
Lucknow
اتر پردیش
Uttar Pradesh
بین اقوامی
International
قومی
National
Home
Menu
فلسطین-اسرائیل
صحت
Health
عالم اسلام
Muslim Jagat
متفرقات
Miscellaneous
مضامین
Articles
کھیل کود
Sports
خصوصی
Special
سائنس اور ٹیکنالوجی
Science and Technology
تفریح
Entertainment
تجارت
Business
دیگر ریاستیں
لکھنو
Lucknow
اتر پردیش
Uttar Pradesh
بین اقوامی
International
قومی
National
Home
BREAKING NEWS
مرشدآباد تشدد: جمعہ کے مد نظر اضافی فورس تعینات، جعفر آباد میں نقل مکانی کرنے والے واپس لوٹ رہے
گورنر مغربی بنگال پہنچے تشدد زدہ مرشد آباد، ممتا بنرجی نے دورہ ملتوی کرنے کی درخواست کی
بریلی میں پڑوسی نے گوشت فروش کا گلا کاٹ کر قتل کر دیا، یہاں جانیں کیا تھا تنازعہ
یمن کی تیل بندرگاہ پر امریکی فضائی حملہ، 38 افراد جاں بحق، 102 زخمی
اسرائیل فلسطین مسئلے کا واحد اور پائیدار حل فلسطینی ریاست کا قیام ہے: روسی صدر
سپریم کورٹ سے فی الحال اچھی خبر
نیشنل ہیرالڈ کیس: ای ڈی اتر پردیش میں نیشنل ہیرالڈ کی جائیداد خالی کروا رہی ہے، شاپنگ کمپلیکس میں چسپاں نوٹس
ظہیر سے طلاق کی پیشگوئی پر سوناکشی سنہا کا کرارا جواب
آپ اپنے ملک میں کچھ اور کہیں اور سعودی دبئی جا کر مسلمانوں سے ملیں، ممتا بنرجی نے وقف قانون پر پی ایم مودی پر طنز کیا
امریکا نے ایرانی تیل درآمد کرنے والی کمپنیوں، آئل ٹینکرز پر نئی پابندیاں لگا دیں
Home
Highlighted News
یرغمالی رہا نہ ہوئے تو مشرق وسطیٰ کو جہنم کا سامنا کرنا ہوگا ، ٹرمپ بھی آپے سے باہر
یرغمالی رہا نہ ہوئے تو مشرق وسطیٰ کو جہنم کا سامنا کرنا ہوگا ، ٹرمپ بھی آپے سے باہر
Posted By:
Admin
on:
December 03, 2024
Print
Email
نومنتخب امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ 20 جنوری کی تقریب حلف برداری سے پہلے یرغمالی رہا نہ کیے گئے تو مشرق وسطیٰ کو جہنم کا سامنا کرنا ہوگا۔
ٹرمپ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ وہ لوگ جنہوں نے انسانیت کے خلاف ان مظالم کا ارتکاب
کیا وہ قیمت ادا کریں گے۔
ان کا کہنا تھا کہ اس سب کے ذمہ داروں کو ایسا سبق دیا جائے گا جیسا پہلے کبھی امریکی تاریخ میں نہیں دیا گیا، یرغمالیوں کو فوری رہا کیا جائے۔
واضح رہے کہ حماس کا کہنا ہے کہ غزہ میں اسرائیل کی 14 ماہ کی جنگ میں 33 یرغمالی ہلاک اور کچھ لاپتا ہوچکے ہیں۔
حماس نے کہا کہ اسرائیل اپنی احمقانہ جنگ سے یرغمالیوں کو ہمیشہ کے لیے کھو سکتا ہے۔
حماس نے مزید کہا ہے کہ اسرائیل کو یرغمالیوں کے لیے جو کچھ کرنا ہے کرلے اس سے پہلے کہ بہت دیر ہوجائے۔
Tags:
If the hostages are not released
the Middle East will face hell
Trump is also out of his mind
Share
0
Tweet
Share
Share
Previous
دنیا کے مختلف ممالک میں غزہ کے عوام کی حمایت میں مظاہرے
Next
اسرائیلی فوج نے7 اکتوبر کے حملے میں اپنے ایک اور فوجی کی ہلاکت کی تصدیق کر دی
About the author
Admin
Related Articles
مرشدآباد تشدد: جمعہ کے مد نظر اضافی فورس تعینات، جعفر آباد میں نقل مکانی کرنے والے واپس لوٹ رہے
April 18, 2025
گورنر مغربی بنگال پہنچے تشدد زدہ مرشد آباد، ممتا بنرجی نے دورہ ملتوی کرنے کی درخواست کی
April 18, 2025
بریلی میں پڑوسی نے گوشت فروش کا گلا کاٹ کر قتل کر دیا، یہاں جانیں کیا تھا تنازعہ
April 18, 2025
E-Paper
Featured Video!
Cartoon / Picture of the day!
advertisement
advertisement
Copyright Dailyaag - All Rights Reserved