فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے کہا کہ کہ غزہ میں 14 ماہ سے قید اسرائیلی یرغمالیوں میں سے سے اب تک 33 ہلاک ہوچکے ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق حماس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ 33 اسرائیلی یرغمالی مختلف واقعات کے دوران ہلاک ہوئے۔ حماس نے یہ نہیں بتایا کہ ہلاک یرغمالیوں میں کتنی دہری شہریت کے حامل تھے۔









