ممبئی کے کرلا علاقے میں بیسٹ کیبے قابو بس دوسری گاڑیوں سے ٹکرا گئی۔ نیوز پورٹل’اے بی پی ‘ پر شائع خبر کے مطابق اس حادثے میں تین افراد کی موت ہو گئی، جب کہ بیس افراد زخمی ہو گئے۔ ان زخمیوں کو بھابھا اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved