غزہ میں جاری اسرائیلی بربریت کے نتیجے میں 66 فلسطینی شہید ہو گئے۔ بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج نے گزشتہ روز غزہ میں بطور پناہ گاہ استعمال ہونے والے پوسٹ آفس کو نشانہ بنایا ہے جس کے نتیجے میں 30 نہتے فلسطینی شہید جبکہ 50 ہلاک ہو گئے۔









