شام سے بشار الاسد حکومت کے خاتمے کے بعد اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کابینہ سے متنازع گولان پہاڑیوں پر یہودی آباکاری میں توسیع کی منظوری لے لی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل نے شام کی صورت حال کا فائدہ اُٹھاتے ہوئے فوجی اڈوں اور تنصیبات پر 800 سے زائد بار بمباری کرکے اسے تباہ کردیا۔









