عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے غزہ میں اسرائیلی بمباری کو جنگ نہیں ظلم قرار دے دیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق غزہ میں اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں جمعے کو ایک ہی خاندان کے 7 بچوں سمیت 10 افراد شہید ہوگئے تھے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved