یمن کے حوثیوں کی جانب سے اسرائیل پر میزائل حملہ کیا گیا ہے جس کے بعد اسرائیل بھر میں سائرن بجنے لگے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق فائر کیے گئے میزائل کو اسرائیلی افواج نے مار گرایا، اسرائیل افواج نے دعویٰ کیا ہے کہ میزائل حملے سے کوئی نقصان نہیں ہوا ہے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved