چیمپئنز ٹرافی کے لیے بھارتی اسکواڈ کا اعلان کچھ دنوں میں کر دیا جائے گا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق چیمپئنز ٹرافی میں بھارتی ٹیم کی قیادت روہت شرما ہی کریں گے تاہم نائب کپتانی کے حوالے سے نئے نام پر غور کیا جا رہا ہے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved