سنبھل جامع مسجد کے سروے کے بعد آئے دن سنبھل اور اس کے آس پاس کے علاقوں سے کوئی نہ کوئی نئی خبر نکل کر سامنے آ رہی ہے۔ اب سنبھل کوتوالی علاقہ کے مرکزی بازار میں مبینہ طور پر سرکاری زمین میں بنائی گئی تقریباً ایک درجن دکانوں کو ہٹانے کے لیے انتظامیہ نے 24 گھنٹے کا وقت دیا ہے۔









