غزہ جنگ بندی معاہدے کے تحت فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس نے آج چار اسرائیلی خواتین قیدیوں کو ریڈ کراس کی تحویل میں دے دیا ہے
فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس نے آج غزہ جنگ بندی معاہدے کے تحت چار اسرائیلی خواتین قیدیوں کو ریڈ کراس کی تحویل میں دے دیا ہے ان اسرائیلی قیدیوں کے بدلے میں غاصب صیہونی حکومت 180 فلسطینی قیدیوں کو آزاد کرنے کی پابند ہے ۔
یاد رہے کہ 19 جنوری کو حماس کی جانب سے جنگ بندی معاہدے کے تحت پہلے 3 اسرائیلی قیدیوں کو ریڈ کراس کے حوالے کیا گیا تھا جس کے بعد غاصب صیہونی حکومت کی جیل سے 90 فلسطینی قیدیوں کو رہا کیا گیا تھا