صدر مرمو کا خطاب: ’خواتین کو قیادت اور نوجوانوں کو روزگار کے مواقع حاصل ہوئے‘
صدر دروپدی مرمو نے تریبھوون کوآپریٹیو یونیورسٹی کے قیام سے لے کر مفت راشن تک کا ذکر کیا اور کہا کہ غریبوں کو عزت کے ساتھ جینے کا موقع ملا ہے۔ انہوں نے کہا، ’’متوسط طبقے کے خوابوں کو بھی پر لگ گئے ہیں۔









