رملہ/یروشلم : اسرائیل کی طرف سے رہا کیے گئے فلسطینی قیدیوں کو لے جانے والی دو بسیں مغربی کنارے کے رملہ پہنچ گئی ہیں۔ فلسطینی ذرائع نے جمعہ کے روز بتایا کہ جمعرات کو رہا کیے گئے قیدیوں کے استقبال کے لیے لوگوں کی بڑی تعداد جمع ہوئی، جو نعرے لگا رہے تھے اور پرچم لہرا رہے تھے۔









