وقف ترمیمی بل 2025 کا شدید مخالفت کے باوجود لوک سبھااور راجیہ سبھا سے منظور کیا جانا، مذہبی ازادی اور آئینی حقوق پر حملہ ہے۔ ان خیالات کا اظہار سید سعادت اللہ حسینی، امیرجماعت اسلامی ہند نے میڈیا کو جاری اپنے ایک بیان میں کیا۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved