سیکریٹری جنرل عرب لیگ احمد ابوالغیط نے کہا ہے کہ اسرائیل عسکری اشتعال انگیز ی سے لبنان اور شام کو غیر مستحکم کر رہا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق عرب لیگ کے سیکریٹری جنرل احمد ابوالغیط نے کہا ہے کہ اسرائیل کی فلسطینی سر زمین، لبنان اور شام پر مسلط کی گئی جنگ نئے دور میں داخل ہو چکی ہے۔









