صیہونی ذرائع ابلاغ نے رپورٹ دی ہے کہ صیہونی سیکورٹی حکام یمنی میزائلوں کی جانب سے بری طرح پریشانی کا شکار ہیں۔ صیہونی حکومت کے ریڈیو کے مطابق، یمنی میزائل 4 تہوں پر مشتمل فضائی دفاعی سسٹم کو ناکام بناکر بن گوریون ایئرپورٹ سے ٹکرائے ہیں جس کے نتیجے میں تل ابیب کے سیکورٹی حلقوں میں کھلبلی مچ گئی ہے۔









